ذی وقار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سنجیدہ، معزز، صاحبِ منزلت۔ "لکھوکھا آدمیوں کو اکیلے بل ذی وقار نے نیچا دکھایا۔" ( ١٨٩٢ء، خدائی فوجدار، ١١٥:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم 'وقار' کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سنجیدہ، معزز، صاحبِ منزلت۔ "لکھوکھا آدمیوں کو اکیلے بل ذی وقار نے نیچا دکھایا۔" ( ١٨٩٢ء، خدائی فوجدار، ١١٥:١ )